تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت کے معانیدیکھیے
نَصِیحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- عبرت کے لیے بھلائی کی بات بتانا، نیک صلاح مشورہ، اچھی رائے یا بات
- تنبیہ، فہمائش، گوشمالی، سمجھانا
- (تصوف) بلانا اس طرف جس میں بھلائی ہو اور منع کرنا جس میں فساد ہو
شعر
کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے
شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو
میری ہی جان کے دشمن ہیں نصیحت والے
مجھ کو سمجھاتے ہیں ان کو نہیں سمجھاتے ہیں
مرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیے
تو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے
English meaning of nasiihat
Noun, Feminine, Singular
नसीहत के हिंदी अर्थ
نَصِیحَت کے مترادفات
نَصِیحَت کے متضادات
نَصِیحَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت)
نَصِیحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔