تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نصیبوں کا لکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نصیبوں کا لکھا کے معانیدیکھیے
مادہ: نَصِیبوں
نصیبوں کا لکھا کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مذکر
- نصیب کا لکھا، نوشتہ تقدیر، قسمت کا لکھا
- (مجازاً) بد قسمتی، برے نصیب
شعر
ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھا
عدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا
नसीबों का लिखा के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य का लिखा, क़िस्मत का लिखा, नसीब का लिखा
- (लाक्षणिक) दुर्भाग्य, बुरे भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نصیبوں کا لکھا)
نصیبوں کا لکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔