تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبے کی بات ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبے کی بات ہونا

قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔

نَصِیب کی بات ہونا

خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

کِسی کی بات اُونچی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبے کی بات ہونا کے معانیدیکھیے

نَصِیبے کی بات ہونا

nasiibe kii baat honaaनसीबे की बात होना

محاورہ

نَصِیبے کی بات ہونا کے اردو معانی

  • قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔

नसीबे की बात होना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत का मुआमला होना, मुक़द्दर पर मबनी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبے کی بات ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبے کی بات ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words