تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبا سِیدھا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبا لَڑنا

قسمت کا یاور ہونا، مقدر اچھا ہونا

نَصِیبا بَننا

قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیبی آنا۔

نَصِیبا بَدَلنا

قسمت پھیرنا ، تقدیر کو یاور بنانا۔

نَصِیبا آزمانا

قسمت آزمائی کرنا ، توکل یا تقدیر پر کوئی کام کرنا

نَصِیبا سونا

رک : نصیب سونا ۔

نَصِیْبا اَچّھا ہونا

مقدر اچھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ، بخت یاور ہونا

نَصِیبا جاگنا

نصیب جاگنا، قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا، بخت کا بیدار ہونا

نَصِیبا اُلَٹنا

قسمت پلٹنا، بدنصیبی آنا، مقدر خراب ہونا، بدقسمتی کا زمانہ آنا

نَصِیبا کُھلنا

نصیب کھلنا ، نصیبا جاگنا ، قسمت کا یاور ہو جانا ، نصیب جاگنا ، اچھے دن آنا

نَصِیبا سِیدھا ہونا

۔نصیب سیدھا ہونا۔؎

نَصِیبا سِکَندَر ہونا

۔(کنایۃً) اقبال یاور ہونا۔؎

نَصِیبا پُھوٹنا

تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔

نَصِیبا پَلَٹنا

قسمت کا پلٹا کھانا ، نصیب کا یاور ہونا ، اچھے دن آنا۔

نَصِیبا چَمَکنا

نصیب چمکنا، قسمت یاور ہونا، حسب دلخواہ مراد حاصل ہونا

نَصِیبا سِیدھا ہو جانا

نصیب سیدھا ہونا ، مقدر بیدار ہونا ، قسمت یاور ہونا

نَصِیبا سو جانا

۔نصیب سوجانا۔؎

نَصِیبا جاگ جانا

بگڑی بن جانا ، مقدر سنورجانا ، نصیب اچھا ہوجانا ۔

نَصِیبا پِھر جانا

نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔

نَصِیبا کُھل جانا

۔قسمت یاور ہوجانا۔؎

نَصِیبا چَمَک رَہا ہے

مقصد حسب دل خواہ حاصل ہونے والا ہے

نَصِیبے

نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نَسَبی

سگا رشتہ دار، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا، خالہ زاد، عم زاد وغیرہ

نَصبی

(قواعد) زبر یا فتحہ لگانا (حرف یا لفظ پر) زبر کی حالت ۔

ناصِبی

فقہ: مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی کرم اور ان کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتا ہے

نشیبی

زمین پست، نچان، ڈھلان، چھچھلا، دھلان پر

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

نِصبَہ

بیان یا دلیل کی ایک قسم ؛ ادا ؛ پینترا ؛ اشارہ ۔

ناصِبَہ

ناصب (رک) کی تانیث ۔

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نَصِیبَہ سونا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَصِیب آزْمانا

۔قسمت آزمائی کرنا ۔توکل پر کوئی کام کرنا۔؎

نَصِیب آزمانا

مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

نَصِیبے لَڑنا

تقدیر کا یاور ہونا ۔

نَصِیبے لَڑ جانا

تقدیر کا یاور ہونا ۔

نَصِیبے والا

خوش قسمت ، اچھے مقدر والا ۔

نَصِیبے سَنوارنا

تقدیر جگانا ۔

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

نَصِیبَہ سَنوَرنا

نصیب چمکنا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبے کو بَدَلنا

مقدر سنوارنا ، نصیب بنانا ۔

نَصِیبے کا یاوَری کَرنا

خوش قسمتی ہونا ، قسمت کا یاوری کرنا ۔

نَصِیبے میں

۔(عو) قسمت میں۔ مقسوم میں۔

نَصِیبَہ بَدَلنا

قسمت بدلنا ، نصیب چمکنا ، تقدیر جاگنا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹ دینا

حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔

نَصِیبَہ بیدار ہونا

مقدر اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبے پَر مُہر لَگا دینا

بدقسمت کر دینا ، ترقی کی راہیں مسدود کر دینا ۔

نَصِیبَہ سِیدھا ہونا

نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

نَصِیبے کا قُصُور ہونا

مقدر کی خرابی ہونا ، بدنصیبی ہونا ۔

نَصِیبے مِلانا

نسبت طے کروانا، جوڑ ملانا، رشتہ کرانا

نَصِیبا پِھرنا

نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔

نَصِیبے کا پھیر

بدقسمتی، قسمت کی گردش، نصیب کا اتار چڑھاؤ

نصیبے کا حاتم

بیحد خوش قسمت، خوش اقبال یا خوش نصیب

نَصِیبے میں ہونا

تقدیر میں ہونا ، مقدر میں لکھا ہونا ۔

نَصِیبے کا لِکھا

نصیب کا لکھا ، جو کچھ کہ تقدیر میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبا سِیدھا ہو جانا کے معانیدیکھیے

نَصِیبا سِیدھا ہو جانا

nasiibaa siidhaa ho jaanaaनसीबा सीधा हो जाना

محاورہ

نَصِیبا سِیدھا ہو جانا کے اردو معانی

  • نصیب سیدھا ہونا ، مقدر بیدار ہونا ، قسمت یاور ہونا

नसीबा सीधा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • नसीब सीधा होना, मुक़द्दर बेदार होना, क़िस्मत यावर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبا سِیدھا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبا سِیدھا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone