تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیب دُشمَناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب دُشمَناں کے معانیدیکھیے
نَصِیب دُشمَناں کے اردو معانی
فارسی، عربی
- ایسا دشمنوں یا برا چاہنے والوں کو نصیب ہو، جب کسی دوست یاقابل احترام شخصیت کی مزاج پرسی یا عیادت کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس شخصیت کے نام کے بجائے کہتے ہیں
شعر
گئے ٹھکرا کے مجھ کو اور پھر کہتے گئے یہ بھی
نصیب دشمناں تو پائمال آسماں کیوں ہو
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی
وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
جو ہم کو جاں سے بڑھ کر چاہتے تھے
نصیب دشمناں ہونے لگے ہیں
English meaning of nasiib-e-dushmanaa.n
Persian, Arabic
- destiny of enemies
नसीब-ए-दुश्मनाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- शत्रुओं या दुर्जनों के लिए शुभ हो, जब किसी मित्र या सम्मानित व्यक्ति के यहाँ जाने पर उस व्यक्ति के नाम के स्थान पर यह वाक्य कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیب دُشمَناں)
نَصِیب دُشمَناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔