تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبِ دوسْتاں" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبِ دوسْتاں کے معانیدیکھیے

نَصِیبِ دوسْتاں

nasiib-e-dostaa.nनसीब-ए-दोस्ताँ

اصل: فارسی

وزن : 122212

فقرہ

موضوعات: دعائیہ

نَصِیبِ دوسْتاں کے اردو معانی

 

  • (دعائیہ کلمہ) دوستوں کو نصیب ہو، دوستوں کا نصیب اچھا ہو (تعریف کے موقع پر مستعمل)

شعر

English meaning of nasiib-e-dostaa.n

 

  • may my friends be lucky!

नसीब-ए-दोस्ताँ के हिंदी अर्थ

 

  • (दुआइया, प्रार्थी शब्द) दोस्तों को नसीब हो, दोस्तों का नसीब अच्छा हो (तारीफ़ के मौक़े पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبِ دوسْتاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبِ دوسْتاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone