تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ طاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ طاری ہونا

نشہ چھا جانا ، مستی چڑھنا ۔

سَکْتَہ طاری ہونا

نُورا طاری ہونا

نقصان ہونا ، فریب خوردہ ہونا

مَسْتی طاری ہونا

کیف و سرور کا اثر ہونا ۔

جُبُن طاری ہونا

دلیری اور بہادری کا جوش نہ رہنا ، نامردی کا غالب ہونا .

کَپْکَپی طاری ہونا

جاڑا لگنا ؛ سردی تھرّانا ؛ خائف ہو جانا.

ہَول طاری ہونا

ہو طاری کرنا (رک) کا لازم.

مایُوسی طاری ہونا

نا اُمید ہو جانا ، مایوسی چھا جانا ؛ ہمت چھوڑ دینا۔

مُوڈ طاری ہونا

مزاجی کیفیت کا چھا جانا یا اس کا غلبہ ہونا ۔

گِرْیَہ طاری ہونا

روز آنا، رِقّت طاری ہونا.

سُکُوت طاری ہونا

خاموشی چھا جانا .

ہَیبَت طاری ہونا

خوف طاری ہونا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر بیٹھ جانا ۔

مَوت طاری ہونا

موت کی کیفیت ہونا

عالَم طاری ہونا

کیفیت چھا جانا ، حالت طاری ہونا.

رُعْب طاری ہونا

دہشت بیٹھ جانا، ڈر لگنا.

سَنّاٹا طاری ہونا

رک : سنّاٹا چھانا.

نِشاط طاری ہونا

سرشاری ہونا ۔

کَیف طاری ہونا

نشہ چڑھنا، سرشاری میں مدہوش ہونا .

لَرْزَہ طاری ہونا

تھرتھراہٹ ہونا ، کان٘پنے لگنا ، خوف چھانا (لرزہ ڈالنا (رک) کا لازم)

سَماں طاری ہونا

کیفیت چھانا ، عالَم ہونا .

قَیامَت طاری ہونا

مصیبت کی گھڑی آنا ، آفت کا وقت آنا.

وَجْد طاری ہونا

وجد آنا، بے خودی چھانا

مَحْوِیَّت طاری ہونا

محویت چھا جانا، مبہوت ہو جانا

نِیند طاری ہونا

غنودگی کی کیفیت ہونا ، نیند آنے لگنا ۔

غَش طاری ہونا

بیہوش ہونا .

رِقَّت طاری ہونا

غَشی طاری ہونا

بے ہوش ہونا .

غَیظ طاری ہونا

بہت غصّہ آنا.

کَیفِیَّت طاری ہونا

بے خودی چھانا، وجد طاری ہونا .

ہُو کا عالَم طاری ہونا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

طاری ہونا

نَشَّہ گہرا ہونا

رک : نشہ تیز ہونا ، نشہ بڑھنا ، سرور یا خمار میں اضافہ ہونا ۔

نَشَّہ کِرکِرا ہونا

۔لازم۔

نَشَّہ پُورا ہونا

خمار ہونا ، نشے سے تسکین ملنا ۔

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

نَشَّہ ہَلکا ہونا

مستی اور خمار میں کمی آجانا ، آنکھوں کی چمک جاتی رہنا ۔

نَشَّہ مِٹّی ہونا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

نَشَّہ بودا ہونا

۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎

نَشَّہ پَیدا ہونا

نشے کی چیز استعمال کرنے سے نشے کی کیفیت ظاہر ہونا ، نشہ آنا(

نَشَّہ جَوان ہونا

۔نشہ کا تیزی پرآنا۔؎

نَشَّہ سَوار ہونا

ُدھن لگ جانا ، غیر معمولی دلچسپی ہو جانا ۔

نَشَّہ تیز ہونا

نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔

ہَول طاری کَرْنا

خوف اور دہشت پھیلانا ، ڈر اور اضطرا کی فج اپیدا کرنا.

یاس طاری رَہنا

مایوسی کا غلبہ رہنا، ہمہ وقت نا امیدی مسلط رہنا

ہَیبَت طاری کَرنا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

غَش پَہ غَش طاری ہونا

بار بار بے ہوش ہونا .

نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا

نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔

ہَیبَت طاری کَر دینا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

نَشَّہ دَولَت

دولت کا غرور ، امارت پر ناز ۔

نَشَّہ وَشَہ

(حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔

نَشَّہ اُبَھرنا

ان کی بوجھل عقابی آنکھوں میں ایذا رسانی کی لذت کا نشہ اُبھر آیا ۔

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال ، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

نَشَّہ چَمَکْنا

نشہ تیز ہونا ، نشہ پوری طرح چڑھنا ۔

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

نَشَّہ بَھرنا

مدہوش کرنا ، مستی پیدا کرنا ، خمار آلود کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ طاری ہونا کے معانیدیکھیے

نَشَّہ طاری ہونا

nashsha taarii honaaनश्शा तारी होना

محاورہ

نَشَّہ طاری ہونا کے اردو معانی

 

  • نشہ چھا جانا ، مستی چڑھنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नश्शा तारी होना के हिंदी अर्थ

 

  • निशा छा जाना, मस्ती चढ़ना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ طاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ طاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words