تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشر" کے متعقلہ نتائج

بَڑَھوْتْری

(معاشیات) وہ اضافہ جو ہنڈی کی قیمت میں رسد کی کمی یا طلب کی کثرت کے باعث پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشر کے معانیدیکھیے

نَشر

nashrनश्र

اصل: عربی

اشتقاق: نَشَرَ

نَشر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح)۱۔ (بالفتح) زندہ کرنا۔ نزندہ ہونا۔؎
  • اشاعت ، تبلیغ ، عام کرنا یا ہونا ، تشہیر ۔
  • پھیلاؤ ، شرح تفسیر ، و سعت ، افشائے جز ۔
  • پھیلانا ، بکھیرنا ، منتشر کرنا ۔
  • ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے تشہیر و اشاعت ۔
  • مرنے کے بعد زندہ ہونا ، جی اُٹھنا ، مردوں کو زندہ کرنا (عموماً حشر کے ساتھ ؛ جیسے : حشر و نشر) ؛ (مجازاً) زندگی ۔
  • مشہور ، مشتہر ۔

شعر

English meaning of nashr

Noun, Masculine

  • announce
  • on air, broadcasting
  • resuscitation, rising from the dead
  • spreading, publishing or announcing (news), broadcast, telecast

नश्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रचार, प्रसार, प्रकाशन
  • घास का फिर से हरा होना, मृतक का फिर से जीवित होना, खबर का सब में फैलाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone