تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشیمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشیمَن کے معانیدیکھیے
نَشیمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرندوں کا گھونسلا، آشیانہ، مسکن، مکان، محل سرا، خلوت گاہ، آرام گاہ، آماج گاہ، ٹھکانہ
شعر
کچھ بتا تو ہی نشیمن کا پتا
میں تو اے باد صبا بھول گیا
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
یہ گھر مرا گلشن ہے گلشن کا خدا حافظ
اللہ نگہبان نشیمن کا خدا حافظ
نشیمن پر نشیمن اس قدر تعمیر کرتا جا
کہ بجلی گرتے گرتے آپ خود بے زار ہو جائے
یہ سوچتے ہی رہے اور بہار ختم ہوئی
کہاں چمن میں نشیمن بنے کہاں نہ بنے
English meaning of nasheman
Noun, Masculine
- residence, resting place, settlement, nest
नशेमन के हिंदी अर्थ
نَشیمَن کے مترادفات
نَشیمَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشیمَن)
نَشیمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔