تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاۃِ ثانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاۃِ ثانِیَہ کے معانیدیکھیے

نَشاۃِ ثانِیَہ

nashaat-e-saaniyaनशात-ए- सानिया

نیز : نَشاتِ ثانِیَہ

وزن : 122212

موضوعات: ادب

  • Roman
  • Urdu

نَشاۃِ ثانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : نشا ُۃ الثانیہ
  • قیامت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی حالت ، مرنے کے بعد دوبارہ زندگی ۔
  • دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

Urdu meaning of nashaat-e-saaniya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nishaa uৃ ul-saaniiyaa
  • qiyaamat ke baad dubaara zindaa hone kii haalat, marne ke baad dubaara zindgii
  • duusrii hayaat, hayaat no, duusrii paidaa.ish, duusraa janm, punarm janm

English meaning of nashaat-e-saaniya

Noun, Feminine

  • revival, renaissance

नशात-ए- सानिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुनर्जागरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشاۃِ ثانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشاۃِ ثانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone