تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصْب کے معانیدیکھیے
نَصْب کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- خیمے، جھنڈے یا کھمبے وغیرہ کے کھڑا کرنے یا گاڑنے کا عمل
- (قواعد) زبر، زبر کی حرکت، فتحہ
- بڑا پتھر وغیرہ گاڑنا یا کھڑا کرنا نیز شیشہ، نگینہ یا کیل وغیرہ کسی جگہ جڑنے یا لگانے کا عمل
- جما کر رکھنے یا لگانے کا عمل (کوئی مشینری وغیرہ)، تنصیب کرنا، لگانا
- درخت لگانا، بونا، اگانا
- قائم کرنا، برپا کرنا
- ناصبی ہونا، ناصبیت
- کسی چیز کے سیدھا کرنے یا کھڑا رکھنے کا عمل
- کسی سمت کا قصد کرنا یا نشانہ لینا
- عداوت، دشمنی
- حکومت یا عہدے دار وغیرہ کا تقرر، کسی عہدے پر فائز کرنا (عزل کی ضد)
- لگا ہوا، جڑا نیز کھڑا ہوا، ایستادہ
شعر
سہم جاتا ہوں اکیلا پا کے اپنے آپ کو
نصب ہو دیوار و در میں جیسے آنکھوں کا ہجوم
صحن دل میں کب سے تنہائی کے خیمے نصب ہیں
اب نہ شاید موسم ہنگامہ پرور آئے گا
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریں
سنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
English meaning of nasb
Arabic - Noun, Masculine
- erection, fixing, installation
- fixing, planting, establishment
Adjective
- fixed, established
नस्ब के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- स्थापना, रखना, क़ाइम करना, जबर की मात्रा।
- स्थापना, रखना, क़ाइम करना, जबर की मात्रा।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- नसवार; सुँघनी; नास
- वह औषधि जिसे नाक से ग्रहण किया जाता है
- नाक के बाल।
نَصْب کے مترادفات
نَصْب کے متضادات
نَصْب سے متعلق محاورے
نَصْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصْب)
نَصْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔