تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصْب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصْب کَرنا کے معانیدیکھیے

نَصْب کَرنا

nasb karnaaनस्ब करना

محاورہ

مادہ: نَصْب

موضوعات: قواعد

Roman

نَصْب کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱۔ کھڑا کرنا ، گاڑنا ، لگانا ، قائم کرنا ؛ جڑنا (کوئی قیمتی پتھر یا نگینہ وغیرہ) ۔
  • ۲۔ (قواعد) زبر یا فتحہ لگانا

Urdu meaning of nasb karnaa

Roman

  • ۱۔ kha.Daa karnaa, gaa.Dnaa, lagaanaa, qaayam karnaa ; ju.Dnaa (ko.ii qiimtii patthar ya nagiina vaGaira)
  • ۲۔ (qavaa.id) zabar ya fathaa lagaanaa

English meaning of nasb karnaa

Compound Verb

नस्ब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खड़ा करना, गाड़ना, लगाना, स्थापित करना, जड़ना (कोई क़ीमती पत्थर या नगीना वग़ैरा )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصْب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصْب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone