تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسا جال" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسا جال کے معانیدیکھیے

نَسا جال

nasaa-jaalनसा-जाल

اصل: ہندی

وزن : 1221

موضوعات: کنایۃً

نَسا جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) نسوں کا جال ، رگوں کا جال ، نسوں کا گچھا ؛ تانا بانا ۔

English meaning of nasaa-jaal

Noun, Masculine

  • warp weft
  • web of blood vessels, the place where a lot of veins being gather, Metaphorically: cobweb, tangle, from which is difficult to get out

नसा-जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताना-बाना
  • वो जगह जहां बहुत से रगें जमा हों, रगों का समूह, नसों का जाल, रगों का जाल, नसों का गुच्छा, प्रतीकात्मक: बड़ा जाल, जिससे निकलना दुशवार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسا جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسا جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone