تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم کے معانیدیکھیے
نَرم کے اردو معانی
صفت
- صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا
- مدّھم، دھیما، آسان، سہل، ہلکا
- لطیف، متحمل، حلیم، بردبار
- نازک، غصہ دھیما ہوجانےکے لیے بھی مستعمل ہے
- سست، کاہل
شعر
دھوکے سے پلا دی تھی اسے بھی کوئی دو گھونٹ
پہلے سے بہت نرم ہے واعظ کی زباں اب
رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا
جیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں میں
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائنات
گو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں
English meaning of narm
नर्म के हिंदी अर्थ
نَرم کے مترادفات
نَرم کے متضادات
نَرم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرم)
نَرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔