تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْم تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم تَر کے معانیدیکھیے
نَرْم تَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- مقابلۃً زیادہ نرم، بہت ملائم، مجازاً: اچھے طور طریقہ کا، سیدھا سادا
شعر
نرم تر موم سے بھی ہم کو کوئی دیتی قضا
سنگ چھاتی کا تو یہ دل ہمیں درکار نہ تھا
ہے وہ کف پا نرم تر اس کی کہ وقت ہم سری
ڈالے کف پائے صنم نرمی وہیں مخمل کی مل
پھول سے بھی نرم تر وامقؔ کبھی اپنا کلام
اور کبھی تلوار ہم آشفتہ سامانوں کی بات
English meaning of narm-tar
Adjective, Singular
- softer, good nature
नर्म-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बहुत अधिक नर्म, बहुत मुलाएम, प्रतीकात्मक: सीधे आचरण का, सीधा-सादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْم تَر)
نَرْم تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔