تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْم و نازُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم و نازُک کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: علم الکلام
نَرْم و نازُک کے اردو معانی
صفت
- سہل، آسان؛ (مجازاً) پیار بھرا (کلام بات وغیرہ)
- ملائم، کومل، نزاکت بھرا
شعر
لب و دہاں بھی وہ نرم و نازک مسی و پاں بھی وہ قہر و آفت
سخن بھی کرنے کی وہ لطافت کہ گویا موتی ٹپک رہا ہے
نظر آتا ہے ان میں بیشتر اک نرم و نازک دل
مصائب کے لیے سینے کو جو فولاد کرتے ہیں
نرم و نازک ہلکے پھلکے روئی جیسے خواب تھے
آنسوؤں میں بھیگنے کے بعد بھاری ہو گئے
English meaning of narm-o-naazuk
Adjective
- very soft and delicate
नर्म-ओ-नाज़ुक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुलाइम, कोमल, नज़ाकत भरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْم و نازُک)
نَرْم و نازُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔