تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْم خِرامی" کے متعقلہ نتائج

خِرامی

سجیلی چال

کُھرْما

خُرما.

خَادِما

اصل لفظ 'خادمہ' ہے، اس لفظ کے آخری حرف 'الف' کی جگہ 'ہ' صحیح ہے

خُرْما

کھجور، سوکھا کھجور، چھوارا، چھوہارا

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خُدَمَہ

خادمائیں ، مُلازمین ، خادم اور خادمائیں.

خُرْمائی

کبوتر کا ایک رنگ.

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خورَّمی

خوشی کی حالت، مسرت، سکون واطمینان

خُرَّمَہ

(طِب) لوبیا کی شکل کی ایک رُوئیدگی تیز رک: خُرَم. (۲)

خُرَّمی

خوشی، مسرت، شادمانی

خَرامِین

علف ، ایک قِسم کی گھاس ؛ جانوروں کی غِذا یا چارہ.

وَحْشَت خِرامی

وحشت کے سے انداز میں چلنا ، گھبرا کر بھاگنے کا عمل ، رمیدگی ۔

قَیامَت خِرامی

دلبری ، محبوبی ، محبوبانہ ادا.

ناز خِرامی

ناز و انداز سے چلنا ، اِٹھلانا ۔

مَحْشَر خِرامی

محشر خرام کا کام، اس انداز سے چلنا کہ قیامت برپا ہو جائے، نہایت دل کش چال سے چلنا (معشوق کی چال کی تعریف)

خوش خِرامی

دل پسند رفتار، خُوش رفتاری، نرم و نازک چال، اچھی رفتار

حَشْر خِرامی

ہلچل مچا دینے والی، چال ہیجان پیدا کرنے والی رفتار، اِترا اِترا کے چلنا، نازو ادا سے چلنا، مجازاً، معشوقانہ چال

نازُک خِرامی

نزاکت کی چال ، اِٹھلا اِٹھلا کے چلنا ؛ مراد : محبوب کی خوش ادائی ۔

مَسْت خِرامی

مستی یا ناز و انداز سے چلنے کا عمل، اِترا اِترا کے چلنا

نَرْم خِرامی

آہستگی سے چلنے کا عمل، چلنے کا دھیما انداز، مجازاً: روانی

سُبُک خِرامی

تیز رفتاری، تیز روی

چابُک خِرامی

تیز رفتاری

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

رَن٘گِین خِرامی

خُوبصورت چال ، ناز و انداز کی چال .

خوابِ خِرامی

نیند میں چلنے کی کیفیت یا عمل، ایک قسم کی بیماری جس میں انسان نیند میں چلتا پھرتا ہے

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

دَھرم رَہے تو اُسَّر میں خُرمے

ایمان رہے تو صحرا بھی چمن بن سکتا ہے

خوشی خورمی

شادمانی ، مسرّت ۔

شِیرَۂ خورْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیر خُرما

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

خوشی خُرَّمی

شادمانی ، مسرّت ۔

خوشی و خُرَّمی

مسرت و شادمانی ۔

موش خرما

گلہری

سُفُوفِ خُرْما

وہ پوڈر جو خرمائے نر کے پُھول میں ہوتا ہے ، زیرۂ گُلِ خُرما .

شِیرَۂ خُرْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم خِرامی کے معانیدیکھیے

نَرْم خِرامی

narm-KHiraamiiनर्म-ख़िरामी

اصل: فارسی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

نَرْم خِرامی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آہستگی سے چلنے کا عمل، چلنے کا دھیما انداز، مجازاً: روانی

شعر

Urdu meaning of narm-KHiraamii

  • Roman
  • Urdu

  • aahistagii se chalne ka amal, chalne ka dhiimaa andaaz, majaaznah ravaanii

English meaning of narm-KHiraamii

Noun, Feminine, Singular

  • walking softly

नर्म-ख़िरामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • धीमी चाल से चलने की क्रिया, चलने का धीमा अंदाज़ (मजाज़न) रवानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِرامی

سجیلی چال

کُھرْما

خُرما.

خَادِما

اصل لفظ 'خادمہ' ہے، اس لفظ کے آخری حرف 'الف' کی جگہ 'ہ' صحیح ہے

خُرْما

کھجور، سوکھا کھجور، چھوارا، چھوہارا

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خُدَمَہ

خادمائیں ، مُلازمین ، خادم اور خادمائیں.

خُرْمائی

کبوتر کا ایک رنگ.

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خورَّمی

خوشی کی حالت، مسرت، سکون واطمینان

خُرَّمَہ

(طِب) لوبیا کی شکل کی ایک رُوئیدگی تیز رک: خُرَم. (۲)

خُرَّمی

خوشی، مسرت، شادمانی

خَرامِین

علف ، ایک قِسم کی گھاس ؛ جانوروں کی غِذا یا چارہ.

وَحْشَت خِرامی

وحشت کے سے انداز میں چلنا ، گھبرا کر بھاگنے کا عمل ، رمیدگی ۔

قَیامَت خِرامی

دلبری ، محبوبی ، محبوبانہ ادا.

ناز خِرامی

ناز و انداز سے چلنا ، اِٹھلانا ۔

مَحْشَر خِرامی

محشر خرام کا کام، اس انداز سے چلنا کہ قیامت برپا ہو جائے، نہایت دل کش چال سے چلنا (معشوق کی چال کی تعریف)

خوش خِرامی

دل پسند رفتار، خُوش رفتاری، نرم و نازک چال، اچھی رفتار

حَشْر خِرامی

ہلچل مچا دینے والی، چال ہیجان پیدا کرنے والی رفتار، اِترا اِترا کے چلنا، نازو ادا سے چلنا، مجازاً، معشوقانہ چال

نازُک خِرامی

نزاکت کی چال ، اِٹھلا اِٹھلا کے چلنا ؛ مراد : محبوب کی خوش ادائی ۔

مَسْت خِرامی

مستی یا ناز و انداز سے چلنے کا عمل، اِترا اِترا کے چلنا

نَرْم خِرامی

آہستگی سے چلنے کا عمل، چلنے کا دھیما انداز، مجازاً: روانی

سُبُک خِرامی

تیز رفتاری، تیز روی

چابُک خِرامی

تیز رفتاری

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

رَن٘گِین خِرامی

خُوبصورت چال ، ناز و انداز کی چال .

خوابِ خِرامی

نیند میں چلنے کی کیفیت یا عمل، ایک قسم کی بیماری جس میں انسان نیند میں چلتا پھرتا ہے

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

دَھرم رَہے تو اُسَّر میں خُرمے

ایمان رہے تو صحرا بھی چمن بن سکتا ہے

خوشی خورمی

شادمانی ، مسرّت ۔

شِیرَۂ خورْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیر خُرما

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

خوشی خُرَّمی

شادمانی ، مسرّت ۔

خوشی و خُرَّمی

مسرت و شادمانی ۔

موش خرما

گلہری

سُفُوفِ خُرْما

وہ پوڈر جو خرمائے نر کے پُھول میں ہوتا ہے ، زیرۂ گُلِ خُرما .

شِیرَۂ خُرْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْم خِرامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْم خِرامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone