تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرمَ گرم" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرمَ گرم کے معانیدیکھیے

نَرمَ گرم

narm-garmनर्म-गर्म

وزن : 2121

مادہ: نَرم

نَرمَ گرم کے اردو معانی

صفت

  • نہ بہت گرم نہ بہت ٹھنڈا، معتدل حرارت والا ؛ نیا اور پرانا نیز انقلابات ، نیرنگیاں (خصوصاً زندگی یا قسمت کی)
  • سخت و سست ، بُرا بھلا ۔
  • ۔(ف) صفت۔ سحت۔ سست۔ بُرا۔ بھلا۔ مہذب ملکوں میں نرم گرم پہلے سے دیکھ لیتے ہیں۔

English meaning of narm-garm

Adjective

  • harsh (words),neither very hot nor very cool, the vicissitudes (of life or fortune)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرمَ گرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرمَ گرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone