تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم گَرم سَہنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم گَرم سَہنا کے معانیدیکھیے

نَرم گَرم سَہنا

narm garm sahnaaनर्म गर्म सहना

محاورہ

نَرم گَرم سَہنا کے اردو معانی

  • سخت سست سہنا، رنج و راحت برداشت کرنا

English meaning of narm garm sahnaa

  • bear up or put up with whimsical treatment, endure, brook, put up with the hot and the cold, or the good and the bad

नर्म गर्म सहना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त सुस्त सहना, रंज-ओ-राहत बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرم گَرم سَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرم گَرم سَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone