تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نرخ نامہ" کے متعقلہ نتائج

ثَمَن

معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

ثَمَنْ قِیمَت کا فَرْق

۔’ثمن‘ وہ دام جو بایع ومشتری میں طے ہوں۔ ’قیمت‘ وہ دام جس پر کوئی چیز عموماً بِکتی ہو۔

زَرِ ثَمَن

وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نرخ نامہ کے معانیدیکھیے

نرخ نامہ

narKH-naamaनर्ख़-नामा

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: نِرْخ

  • Roman
  • Urdu

نرخ نامہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فہرستِ نرخ، بازار کے نرخ کی فہرست، وہ فہرست جس میں بازار میں بکنے والی اشیاء کی قیمت درج ہو

Urdu meaning of narKH-naama

  • Roman
  • Urdu

  • fahrist-e-narKh, baazaar ke narKh kii fahrist, vo fahrist jis me.n baazaar me.n bikne vaalii ashiiyaa kii qiimat darj ho

English meaning of narKH-naama

Noun, Masculine

  • price list, list of current prices, list of current prices of goods sold in the market

नर्ख़-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्ययुग (मुसलिम शासनकाल) में प्रचलित वह सूची जिसमें वस्तुओं के भाव लिखे होते थे, मूल्य सूची, बाज़ार सें बिकने वाले सामान की वर्तमान कीमतों की सूची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَمَن

معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

ثَمَنْ قِیمَت کا فَرْق

۔’ثمن‘ وہ دام جو بایع ومشتری میں طے ہوں۔ ’قیمت‘ وہ دام جس پر کوئی چیز عموماً بِکتی ہو۔

زَرِ ثَمَن

وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نرخ نامہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نرخ نامہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone