تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرگِس جادُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِس جادُو کے معانیدیکھیے
نَرگِس جادُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آنکھ جس میں سحر ہو
- (استعارتاً) معشوق کی آنکھ ، مست آنکھ
شعر
چوٹی پکڑ کے نرگس جادو کی کھینچیے
کلے کو اس کے ماریے للکار توڑیئے
زلف شب گوں کے سوا نرگس جادو کے سوا
دل کو کچھ اور بلاؤں نے بھی آ گھیرا ہے
نرگس جادو ہے اب عالم فریب
زلف کا لوگوں پہ لٹکا کھل گیا
English meaning of nargis-e-jaaduu
Noun, Feminine
- magical eye
- (Metaphorically) the beloved's spell casting eyes
नर्गिस-ए-जादू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह सुन्दर आँख जिसमें ‘मोहनी' हो
- (रूपकात्मक) माशूक़ की आँख, मस्त आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرگِس جادُو)
نَرگِس جادُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔