تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش" کے متعقلہ نتائج

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی ۔

وارِثِ بَعِید

وارِثِ اَصْلی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث ، نابالغ وارث ۔

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارِثِ قِیاسی

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ قانُونی

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارث تسلیم ہونا

کسی مرد کی جائیداد کا حق دار مانا جانا

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارث ہونا

۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

اَلوارِث

(لفظاً) ترکہ پانے والا

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش کے معانیدیکھیے

نَقْش

naqshनक़्श

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

نَقْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ
  • لکھا ہوا رقم کیا ہوا، مرقوم، منقوش
  • شبیہہ، مورت
  • کندہ کاری یا سنگ تراشی کا نمونہ
  • چہرے کے خط و خال، چہرے کی ہیئت، ناک نقشہ، چہرے کے خطوط (بطور واحد مستعمل اور جمع بھی)
  • پھول پتی کا کام، منبت کاری، بیل بوٹے کا کام، کندہ کاری
  • وہ نشان جو مہر لگانے سے پڑجائے، کسی چیز کے دبانے سے پڑنے والا نشان نیز نشان جو ابھرا ہوا ہو
  • چھاپ، مہر، چھاپا، ٹھپا، عکس، طبع
  • نرد کی بازی کا وہ دانو جو حسب مراد آئے
  • ایک قسم کا قمار جوگنجفے کے پتوں سے کھیلا جاتا ہے، جوا جو تاش کے پتوں سے ملتے جلتے پتوں سے کھیلا جاتا ہے
  • (موسیقی) ایک راگ جس کی اختراع حضرت امیر خسروؒ سے منسوب ہے، اس میں بالعموم چار مصرعے ہوتے ہیں
  • ایک گانا جس کی ایجاد اہل خراسان سے منسوب کی جاتی ہے
  • وہ کاغذ جس میں خانے کھینچ کر ہندسے بھرتے ہیں یا اسمائ متبرکہ لکھتے ہیں، تعویذ
  • جادو ٹونا، منتر، ٹوٹکا، سحر، افسوں، موٹھ
  • کھوج، نشان
  • پاؤں کا نشان
  • علامت
  • علاماتی نشانات یا معنی خیز لکیر، تصور، خیال
  • رعب، اثر
  • تاثیر
  • بادشاہی علامت
  • شاہی اسٹامپ
  • شاہی نشان
  • تحریر
  • وہ نام یا عبارت جو مہر میں کندہ ہو
  • نام ونشان
  • داغ، دھبہ
  • نشانی، آثار
  • (مجازاً) پرچھائیں، سایہ
  • لکھا ہوا، رقم کیا ہوا، مرقوم، منقوش
  • کندہ، کھدا ہوا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naqsh

Noun, Masculine

नक़्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़लम या रंगों से खींचा हुआ) रेखाचित्र, बेल-बूटे, नक़्शा, चित्रकारी, तस्वीर, चित्रकारी का नमूना
  • लिखा हुआ, वह जो लिखा हुआ हो, लिखित, नक़्श किया हुआ
  • छवि, मूर्ति
  • बेल-बूटे बनाने का काम या मूर्तिकारी का नमूना
  • चेहरे के आकार-प्रकार, चेहरे की संरचना, नाक-नक़्शा, चेहरे की बनावट (एकवचन एवं बहुवचन दोनों रूपों में प्रयुक्त)
  • फूलपत्ती का काम, मुनब्बत-कारी, बेल-बूटे का काम

    विशेष - मुनब्बत-कारी= बेल-बूटों का वह काम जो लकड़ी आदि पर किया जाता है

  • वह चिह्न जो मोहर लगाने से पड़ जाए, किसी चीज़ के दबाने से पड़ने वाला चिह्न अथवा निशान जो उभरा हुआ हो
  • छाप, मोहर, छापा, ठप्पा
  • चौसर या शतरंज की बाज़ी का वह दाँव जो इच्छानुसार आए
  • एक प्रकार का जुआ जो गंजिफ़े के पत्तों से खेला जाता है, जुआ जो ताश के पत्तों से मिलते-जुलते पत्तों से खेला जाता है

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • (संगीत) एक राग जिसका अविष्कार हज़रत अमीर ख़ुसरो से संबंधित है, इसमें प्रायः चार मिसरे अर्थात पंक्तियाँ होती हैं
  • एक गाना जिसका अविष्कार ख़ुरासान के निवासियों के द्वारा माना जाता है
  • वह काग़ज़ जिसमें ख़ाने खींच कर संख्याएँ भरते हैं या पवित्र नाम लिखते हैं, ता'वीज़

    विशेष - ता'वीज़= कोई दुआ या आयत या अल्लाह के नाम या उनके अंक अथवा विभिन्न शब्द और अंक जो सादा या तावीज़ के रूप में लिख कर गले में डाला या बाँह पर बाँधा जाता है, वह काग़ज़ जिस पर ये पंक्तियाँ या वाक्य लिखे हों (तावीज़ को उद्देश्य-पूर्ति के लिए कभी दरिया अर्थात सागर या नदी में बहाते कभी जलाते कभी कुँवें में डालते कभी ज़मीन में दफ़्न करते हैं)

  • जादू-टोना, मंत्र, टोटका, जादू
  • खोज, निशान
  • पाँव का निशान
  • चिह्न
  • प्रतीकात्मक चिह्न या अर्थपूर्ण लकीर
  • कल्पना, विचार
  • रौब, प्रभाव
  • प्रभावशीलता
  • बादशाह संबंधी चिह्न
  • शाही स्टैंप
  • शाही निशान
  • लिखावट
  • वह नाम या लिखावट जो मोहर में अंकित हो
  • लक्षण जिससे किसी चीज़ या बात के अस्तित्व का पता चलता हो या उसका प्रमाण मिलता हो
  • दाग़, धब्बा
  • निशानी, लक्षण
  • (लाक्षणिक) परछाईं, साया
  • पंक्ति अथवा क़तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone