تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش پَرداز" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش پَرداز کے معانیدیکھیے

نَقْش پَرداز

naqsh-pardaazनक़्श-पर्दाज़

وزن : 21221

دیکھیے: نَقْش گَر

Roman

نَقْش پَرداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • نقش بنانے والا، مصور، نقاش، نقش اُبھارنے والا

Urdu meaning of naqsh-pardaaz

Roman

  • naqsh banaane vaala, musavvir, naqqaash, naqsh ubhaarne vaala

English meaning of naqsh-pardaaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

नक़्श-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चित्रकार, नक्क़ाश, तस्वीर या मूर्त बनाने वाला, शक्ल देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش پَرداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش پَرداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone