تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

نَقْش کَر دینا

جمانا، بٹھانا (دل پر) ؛ کسی بات کا دل پر گہرا اثرلینا ، بہت گہرا یا انمٹ تاثر قائم کرنا

نَقْش گھول کَر دینا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش کَر دینا کے معانیدیکھیے

نَقْش کَر دینا

naqsh kar denaaनक़्श कर देना

نَقْش کَر دینا کے اردو معانی

  • عکس بنانا ، تصویر اُتارنا ۔
  • ثبت کر دینا ، محفوظ کر دینا
  • چھاپنا ، بیل بوٹے بنانا ، کوئی نشان یا تحریر یا لکڑی وغیرہ پر کھودنا ؛ مہر لگانا ، ٹھپا لگانا ۔
  • جمانا، بٹھانا (دل پر) ؛ کسی بات کا دل پر گہرا اثرلینا ، بہت گہرا یا انمٹ تاثر قائم کرنا

नक़्श कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ अक्स बनाना, तस्वीर उतारना
  • ۲۔ छापना, बेल-बूटे बनाना, कोई निशान या तहरीर या लक्कड़ी वग़ैरा पर खोदना , महर लगाना, ठप्पा लगाना
  • ۱۔ सब्त कर देना, महफ़ूज़ कर देना
  • ۳۔ जमाना, बिठाना (दिल-ए-पर) , किसी बात का दिल-ए-पर गहिरा असर लेना, बहुत गहिरा या अनमिट तास्सुर क़ायम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words