تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش گَرِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش گَرِی کے معانیدیکھیے
نَقْش گَرِی کے اردو معانی
- عکاسی ، نقاشی ، مصوری ، تصویر بنانے کا عمل یا فن ۔
شعر
نقش گری کا بوتا ہو تو دھوپ چھاؤں میں رنگ بہت
چہرہ خود بن جائے گا ٹیڑھی میڑھی اشکال کے بعد
تھے سنگ تو بیتاب بہت نقش گری کو
ہم نے ہی انہیں آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا
لکیر کھینچ کے کاغذ کو موڑے جاتے ہو
عجیب نقش گری ہے یہ پھڑپھڑانے کی
English meaning of naqsh-garii
- making imprints
नक़्श-गरी के हिंदी अर्थ
- अक्कासी, नक़्क़ाशी, मुसव्विरी, तस्वीर बनाने का अमल या फ़न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش گَرِی)
نَقْش گَرِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔