تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش گَر کے معانیدیکھیے
نَقْش گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تصویر یا مورت بنانے والا، شکل دینے والا
- مراد: پیدا کرنے والا
شعر
تیری اس تصویر میں منظر مکمل کیوں نہیں
میں کہاں ہوں یہ بتا اے نقش گر میں بھی تو ہوں
سر اٹھاتی ہے وہ تجدید کی خواہش مجھ میں
نقش گر سوچنے لگتا ہے دوبارہ مجھ کو
یہ نقش گر کے لیے سہل بھی نہ ہو شاید
کہ ہم سے اور بھی اس خاک پر رقم کئے جائیں
English meaning of naqsh-gar
नक़्श-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्रकार, नक्क़ाश, तस्वीर या मूर्ति बनाने वाला, शक्ल देने वाला
- (सांकेतिक) पैदा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش گَر)
نَقْش گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔