تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش فِی الحَجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش فِی الحَجَر کے معانیدیکھیے
نَقْش فِی الحَجَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر ؛ پتھر پر پڑے نشان کی مانند، کالنقش فی الحجر
- (مراد) بہت گہرا نشان، انمٹ نقش، وہ بات جسے بھلایا نہ جا سکے
English meaning of naqsh-fil-hajar
Noun, Masculine
- like an engraving in stone
- (Metaphorically) indelible, an indelible mark
नक़्श-फ़िल-हजर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पत्थर का नक़्श, पत्थर की लकीर, पत्थर पर पड़े चिह्न के समान
- (लाक्षणिक) बहुत गहिरा निशान, अनमिट चिह्न, वह बात जिसे भुलाया न जा सके
نَقْش فِی الحَجَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش فِی الحَجَر)
نَقْش فِی الحَجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔