تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش اُمِّید کے معانیدیکھیے
نَقْش اُمِّید کے اردو معانی
- اُمید کا نقش ؛ مراد : اُمید ، آرزو ۔
شعر
نقش امید مرے شوق نے الٹا کھینچا
مجھ سے کھنچتے ہی گئے وہ انہیں جتنا کھینچا
نقش امید ہیں بن بن کے بگڑتے کیا کیا
زندگی رقص گہہ ریگ رواں ہوتی ہے
نقش پا بن کے جہاں مٹ بھی گیا نقش امید
ہم اسی راہ پہ بیٹھے ہیں اٹھائے نہ گئے
English meaning of naqsh-e-ummiid
- image of hope, a longing
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش اُمِّید)
نَقْش اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔