تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ سُلَیمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ سُلَیمانی کے معانیدیکھیے
نَقْشِ سُلَیمانی کے اردو معانی
- رک : نقش سلیمان ۔
شعر
کچھ کمک چاہی تو زنبیل ہوا خالی ملی
گھاٹیوں میں کھو گیا نقش سلیمانی الگ
جبیں میری طرح داغ غلامی
میں اس نقش سلیمانی کے صدقے
دل کیے تسخیر بخشا فیض روحانی مجھے
حب قومی ہو گیا نقش سلیمانی مجھے
English meaning of naqsh-e-sulaimaanii
- mark of Solomon which is considered auspicious
नक़्श-ए-सुलैमानी के हिंदी अर्थ
- सुलेमान का निशाँ जो बहुत शुभ माना जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ سُلَیمانی)
نَقْشِ سُلَیمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔