تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ قَدَم کے معانیدیکھیے
نَقْشِ قَدَم کے اردو معانی
مذکر
- (لغوی) پیر کا نشان، پاؤں کا نشان، نقش پا
- (کنایۃً) رہنما اصول
شعر
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
اب عشق اس مقام پہ ہے جستجو نورد
سایہ نہیں جہاں کوئی نقش قدم نہیں
سراغ تف نالہ لے داغ دل سے
کہ شب رو کا نقش قدم دیکھتے ہیں
English meaning of naqsh-e-qadam
Masculine
- (Literary) footprints, footsteps
- ( Figurative) guiding principles, track
नक़्श-ए-क़दम के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- (शाब्दिक) पाँव का निशान, पद-चिह्न
- (संकेतात्मक) दिशानिर्देश
نَقْشِ قَدَم کے مترادفات
نَقْشِ قَدَم سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ قَدَم)
نَقْشِ قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔