تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نقش قالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نقش قالی کے معانیدیکھیے
نقش قالی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان
شعر
تجھ کف پا کی انتظاری میں
فرش ہونے کوں نقش قالی ہوں
گزارش کر صبا خدمت میں تو اس لاابالی کے
ترے جانے سے گل مرجھا گئے ہیں نقش قالی کے
English meaning of naqsh-e-qaalii
Noun, Masculine
- tapestry, design on carpet, numbness, artificial
नक़्श-ए-क़ाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ालीन पर बने हुए चित्र, कालीन के बेल-बूटे, प्रतीकात्मक: शांत, जो सुन्न हो, बनावटी, बेजान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نقش قالی)
نقش قالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔