تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش مُراد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش مُراد کے معانیدیکھیے
نَقْش مُراد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ تعویذی نقش جو مراد حاصل کرنے کے لیے کسی عامل نے لکھ دیا ہو
- جو مقصود ہو، جس کی تلاش ہو
شعر
ورق سنگ پہ تحریر کریں نقش مراد
اور بہتے ہوئے دریا میں ڈبوئے جائیں
جس میں صورت نما ہو نقش مراد
ایسا نقشہ نظر نہیں آتا
English meaning of naqsh-e-muraad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a magic square, a charm or amulet for wish
नक़्श-ए-मुराद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह मंत्र या तावीज़ जो मनो-रथ की पूर्ति के लिए होता है
- जिस चीज़ उद्देश्य हो, जिस की तलाश हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش مُراد)
نَقْش مُراد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔