تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ کالحَجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ کالحَجَر کے معانیدیکھیے
نَقْشِ کالحَجَر کے اردو معانی
صفت
- (صحیح کالنقش فی الحجر ہے) پتھر کے نقش کی مانند، مراد: پتھر کی لکیر، نہ مٹنے والا، مستقل، ان مٹ
اسم، مذکر
- جس کو بھلایا نہ جاسکے
English meaning of naqsh-e-kal-hajar
Adjective
- like an engraving in stone, i.e.: engraved on the stone
Noun, Masculine
- an indelible mark
नक़्श-ए-कल-हजर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पत्थर के चिह्न के भाँति, अर्थात: पत्थर की लकीर, न मिटने वाला, अनमिट, स्थायी
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसको भुलाया न जा सके
نَقْشِ کالحَجَر کے مترادفات
نَقْشِ کالحَجَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ کالحَجَر)
نَقْشِ کالحَجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔