تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش بوریا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بوریا کے معانیدیکھیے
نَقْش بوریا کے اردو معانی
- بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان ؛ بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان ، نقش حصیر ۔
شعر
شب نظارہ پرور تھا خواب میں خیال اس کا
صبح موجۂ گل کو نقش بوریا پایا
جو پری رو بیٹھتا ہے آ کے اٹھ سکتا نہیں
اب تو نقش بوریا کا خوب میں عامل ہوا
فقیروں کے قدم لیتے ہیں سلطاں
یہ ہے تاثیر نقش بوریا کی
English meaning of naqsh-e-boriyaa
- imprint of humble spread
नक़्श-ए-बोरिया के हिंदी अर्थ
- बोरीए पर बना हुआ या छिपा हुआ निशान, बोरीए पर बैठने या लेटने से जिस्म पर बिन जाने वाला निशान, नक़्श हसीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش بوریا)
نَقْش بوریا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔