تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ اَوَّل کے معانیدیکھیے
نَقْشِ اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہترین نمونہ، بہترین تخلیق
- پہلی تحریر، پہلا نمونہ نیز کسی کتاب وغیرہ کا پہلا ایڈیشن، مسودہ
شعر
نقش ثانی ہیں جھلملاتے سراب
نقش اول تھے پاؤں دھنسنے کے
اس کے جیسے ہوں گے لیکن وہ کہاں
نقش اول ایک اور ثانی بہت
کہاں نقش اول کہاں نقش ثانی
خدا کی خدائی میں تجھ سا نہ دیکھا
English meaning of naqsh-e-avval
Noun, Masculine
- best creation
- first impression (of book, etc.), fist draft, rough sketch
नक़्श-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उत्तम लेख, अतिउत्तम कृति
- चित्रकार का बनाया हुआ सर्वप्रथम चित्र, जिसमें कुछ त्रुटियाँ अवश्य रहती हैं, किसी किताब आदि का प्रथम ऐडीशन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ اَوَّل)
نَقْشِ اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔