تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش بَر آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَر آب کے معانیدیکھیے
نَقْش بَر آب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (لغوی) پانی پر نشان یا تصویر
- (مجازاً) جلد مٹ جانے والا، بے ثبات، فانی، ناپائیدار، عارضی
شعر
نقش بر آب ہو گیا ہوں میں
کتنا کم یاب ہو گیا ہوں میں
ہو گیا خون ترے ہجر میں دل کا شاید
اب تصور بھی ترا نقش بر آب آتا ہے
نقش بر آب تو ہم دیکھتے آئے لیکن
نقش یہ کون سا برباد بنا پھرتا ہے
English meaning of naqsh-bar-aab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (Literary) to write or print upon the water
- (Metaphorically) evanescent, not durable or lasting
नक़्श-बर-आब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) पानी पर बनाया हुआ चित्र
- (लाक्षणिक) नश्वर और भंगुर, अथवा असंभव, अशक्य, जलद मिट जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش بَر آب)
نَقْش بَر آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔