تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَنْدی کے معانیدیکھیے

نَقْش بَنْدی

naqsh-bandiiनक़्श-बंदी

وزن : 2122

موضوعات: تصوف

Roman

نَقْش بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نقاشی ، مصوری ، رنگ سازی ، چتر کاری ، رنگ آمیزی ، گل کاری ، چکن دوزی ۔
  • (ب) امذ ۔ ۱۔ (تصوف) خواجہ بہاء الدین کا لقب ۔
  • ۲۔خواجہ بہاء الدین سے متعلق یا منسوب سلسلہ جو تصوف کے بڑے سلاسل میں ہے ۔

شعر

Urdu meaning of naqsh-bandii

Roman

  • naqqaashii, musavvirii, rang saazii, chitrkaarii, rang aamezii, gulkaarii, chikandozii
  • (ba) amaz । १। (tasavvuf) Khvaajaa bahaa-e-uddiin ka laqab
  • ۲۔Khvaajaa bahaa-e-uddiin se mutaalliq ya mansuub silsilaa jo tasavvuf ke ba.De salaasil me.n hai

English meaning of naqsh-bandii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

Arabic - Adjective, Masculine

  • the follower of Naqshbandi mystic order

नक़्श-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्रकारी, मुसव्विरी, रंग साज़ी, गुलकारी, चिकनदोज़ी, नक्शा या चित्र बनाने का काम, भारत में प्रचलित एक प्रकार का सूफी संप्रदाय,

अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • ख्वाजः नक्शबंद का अनुयायी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone