تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے کے معانیدیکھیے
نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے
naqqaar-KHaane me.n tuutii kii aavaaz kaun suntaa hai•नक़्क़ार-ख़ाने में तूती की आवाज़ कौन सुनता है
ضرب المثل
نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے کے اردو معانی
- بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آواز بے اثر رہتی ہے، بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی، طاقتوروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا، بڑے لوگوں کے آگے غریب اور لاچار لوگوں کی بات کوئی نہیں سنتا
नक़्क़ार-ख़ाने में तूती की आवाज़ कौन सुनता है के हिंदी अर्थ
- बड़े आदमीयों में छोटे की आवाज़ निष्फल रहती है, बहुत से आदमीयों के आगे एक की नहीं चलती, शक्तिशालीयों में निर्बलों की ओर कोई ध्यान नहीं देता, बड़ों के आगे निर्धन और असहायों की बात कोई नहीं सुनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے)
نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔