تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں" کے متعقلہ نتائج

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں کے معانیدیکھیے

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

naqqaar KHaane me.n totii kii aavaaz kahaa.nनक़्क़ार ख़ाने में तोती की आवाज़ कहाँ

English meaning of naqqaar KHaane me.n totii kii aavaaz kahaa.n

  • weak personality can have no hearing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words