تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقّاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّاد کے معانیدیکھیے
نَقّاد کے اردو معانی
صفت، واحد
- جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف
- حق و باطل کو پرکھنے والا، خیر و شرمیں امتیاز کرنے والا
- شعر و ادب کو پرکھنے والا، کسی تحریر یا کتاب وغیرہ کو جانچنے والا، ماہر، استاد فن
شعر
اس عہد بصیرت میں بھی نقاد ہمارے
ہر ایک بڑے نام سے مرعوب رہے ہیں
ابھی چمکے نہیں غالبؔ کے جوتے
ابھی نقاد پالش کر رہے ہیں
واقعی دونوں بہت مظلوم ہیں نقاد اور
ماں کہے جانے کی حسرت میں سلگتی عورتیں
English meaning of naqqaad
Adjective, Singular
- a person whose business it is to examine money and ascertain its goodness, expert detecting counterfeit coins, a cambist,
- the one who knows the good and bad deeds
- a critic, an assayer
नक़्क़ाद के हिंदी अर्थ
نَقّاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقّاد)
نَقّاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔