تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلی کے معانیدیکھیے
نَقْلی کے اردو معانی
صفت
- ۱.نقل(رک سے متعلق یا منسوب ، جو اصل نہ ہو (اصک کے برعکس ).
- ۲. جھوٹا ؛مصنوعی ، جعلی ، کھوٹا ،بناوٹی ،غیرا صلی .
- ۳. قرآن، حدیث، قفہ ، اجماع وغہرہ پر مبنی باتیں ، روایتی ،سماعی ، زبانی ، لکھا گیا ، نقل کیا گیا (عقلی کی ضد).
- (ب) امذ ۔ نقال ، نقل اُتارنے والا ۔ نقلیوں ھیجڑوں کی بھلارے بہتایت
شعر
سیاست نقلی نوٹوں کی طرح دھوکے سے چلتی ہے
جسے رہبر سمجھتے ہو وہ رہزن ہو بھی سکتا ہے
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے
گالیوں کی طرح ہی لگتی ہے
یہ جو نقلی سی مسکراہٹ ہے
English meaning of naqlii
Adjective
- artificial, counterfeit, false, spurious, fictitious
- artificial, counterfeit, ficticious
- transmitted
नक़ली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उक्त के आधार पर जो मौलिक न हो। कृत्रिम।
- जो किसी की नकल भर हो। किसी के अनुकरण पर बना हुआ।
- कृत्रिम, बनावटी, मस्नूई, काल्पनिक, फ़र्जी, मिथ्या, झूठ, कूट, जाली।
- कृत्रिम; बनावटी; काल्पनिक
- मिथ्या; झूठ; फ़र्ज़ी
- जाली; खोटा
- मान, मूल्य, महत्व आदि के विचार से निम्नतर; जो प्रायः दूसरों को धोखा देने के उद्देश्य से निर्मित किया गया हो
- जो किसी के अनुकरण पर बना हो।
نَقْلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْلی)
نَقْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔