تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل اُڑانا کے معانیدیکھیے

نَقْل اُڑانا

naql u.Daanaaनक़्ल उड़ाना

محاورہ

مادہ: نَقْل

نَقْل اُڑانا کے اردو معانی

  • کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقالی کرنا
  • امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا

English meaning of naql u.Daanaa

  • copy by unfair means
  • imitate someone

नक़्ल उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • किसी के रंग-ढंग का अनुसरण करना, नक़्क़ाली करना
  • परिक्षा में छात्रों का एक दूसरे के उत्तर की नक़ल करना या एक दूसरे से जवाब पूछ कर लिखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone