تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل و حَمل" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل و حَمل کے معانیدیکھیے

نَقْل و حَمل

naql-o-hamlनक़्ल-ओ-हम्ल

اصل: عربی

موضوعات: پیشہ

Roman

نَقْل و حَمل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
  • ایسا وسیلہ جس سے اٹھانے اور لے جانے کا کام لیا جائے، ٹرانسپورٹ

Urdu meaning of naql-o-haml

  • baarabardaarii, saamaan uThaane, le jaane ka kaam, saamaan vaGaira ko ek jagah se duusrii jagah pahunchaane ka amal
  • a.isaa vasiila jis se uThaane aur le jaane ka kaam liyaa jaaye, TraansporT

English meaning of naql-o-haml

Noun, Feminine

  • transportation

नक़्ल-ओ-हम्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोझ उठाने का कार्य, सामान उठाने, ले जाने का काम, सामान आदि को एक स्थान से दूसरे स्थान पर पहुँचाने की क्रिया
  • ऐसा माध्यम जिससे उठाने और ले जाने का काम लिया जाये, ट्राँसपोर्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل و حَمل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل و حَمل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone