تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْلِ سُکُونَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ سُکُونَت کے معانیدیکھیے
نَقْلِ سُکُونَت کے اردو معانی
- کسی مقام پر رہنے کے لئے منتقل ہو نا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر رہائش کے لئے چلے جانا، انتقال ،سکونت، رہائش کی منتقلی
شعر
اک پل بھی ترے شہر میں رہنا ہوا مشکل
مشکل ہے کہ اب نقل سکونت نہیں ہوتی
English meaning of naql-e-sukuunat
- change of residence from one place to another
नक़्ल-ए-सुकूनत के हिंदी अर्थ
- किसी मक़ाम पर रहने के लिए जाना, एक जगह से दूसरे जगह पर रहने के लिए चले जाना, रिहाइश की मुंतक़ली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْلِ سُکُونَت)
نَقْلِ سُکُونَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔