تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیر و قِطمِیر" کے متعقلہ نتائج

نَقِیر

کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف، جس میں شراب بنائی جاتی تھی

نَقِیر و قِطمِیر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، مراد: بہت معمولی سی بات یا چیز، بہت ادنیٰ سا معاملہ

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نُقَر

چھوٹا گڑھا، جوف، نشیبہ خصوصاً آنکھوں کے پردے (شبکیہ) پر

نِقار

کینہ، خصومت، عدوات

نَقْد

موجود ، مستعد ، حاضر

نُقرَئِیں

رک : نقرئی ۔

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

نُقُود

جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی

نَقّار

نقارہ کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل، جیسے: نقارچی، نقارخانہ وغیرہ

نَکِیر کَرنا

اعتراض کرنا ، روکنا ، ٹوکنا ۔

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

نَکِیرَین

(فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

نُقرَئی گھوڑی

نقرہ (۱) (رک)کی تانیث ، بالکل سفید گھوڑی

نُقرَئی ورَق

نرم چاندی کے ٹکڑے جو مسلسل کوٹنے سے باریک کاغذ نما صورت اختیار کرلیتے ہیں جو ادویات کے علاوہ پان، میٹھے کھانوں یا مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی یا سجاوٹ کے لیے لگاتے ہیں، چاندی کا ورق

نَقّارا نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نُقرَئی سِکَّہ

چا ندی کا سکہ ۔

نَقد رَواں

سکہء رائج ، وہ سکہ جو چلتا ہو ؛ کھرا مال ؛ (مجازاً) ساغر ، جام شراب ۔

نَقّارَہ نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نَقّارا نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نَقّارَہ نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نُقرَۂ اَفشاں

روشنی دینے والا ، چاندی بکھیرنے والا

نُقرَہ آمیز

چاندی ملا ہوا ۔

نَقد شِعر

شعر کو پرکھنا ، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل ۔

نُقرَئی تار

چا ندی کے بنے ہوئے تار ؛ (کنا یۃ ً) سفید چمک دار بال ۔

نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے

آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا

نُقرَئی گولی

چا ندی کے ورق میں لپٹی ہوئی کوئی دوا ۔

نُقرَہ پوش

چاندی چڑھا ہوا ۔

نَقد و نَظَر

جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ

نَقد آوَر فَصل

ایسی فصل جو نقدی وصول کرنے کے لیے ہو غذا کے لیے نہ ہو

نُقرَہ پاشی

چاندنی بکھیرنے کا عمل ، چاندنی پھیلانا ؛ چاندی کی طرح روشنی بکھیرنا ۔

نَقد ضَمانَت

بطور ضمانت نقد ادا کی گئی رقم ۔

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

نُقرَئی جَوہَر

(نجاری) وہ چمکیلاپن جو شعاع ِجوہری سے لکڑی میں پیدا ہوتا ہے ۔

نَقّارا رَزمی

طبل جنگ ، جنگ کا نقارہ ۔

نَقد فَصل

وہ فصل جو بیچنے کے لیے ہو ، غذا کے لیے نہ ہو ، نقد آور فصل ۔

نَقَّاْرَہْ زَنْ

نقارہ بجانے والا، نقارچی

نَقدی فَصل

(نقد آور فصل) ایسی فصل جو بیچنے کے لئے ہو، غذا کے لئے نہ ہو

نَقدِ نَظَر

رک : نقد و نظر ۔

نَقدی چِٹّھا

نقد رقم کا حساب ، کھاتہ روکڑ، روکڑبہی

نَقد دم

اکیلا، تن تنہا، مجرد، غیر شادی شدہ

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

نَقدِ وَقت

۔ سردست۔ نقدُ القد۔ ہاتھوں ہاتھ۔ دست بدست۔ فوراً ادا کرنے کی نسبت بولتے ہیں۔

نَقْدِ گِراں

مہنگا سودا

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

نُقرَئی قَہقَہَہ

کھنکھناتی ہوئی زور دار ہنسی ، گونج دار ہنسی ، واضح ہنسی ۔

نُقرَئی کاسٹِک

چا ندی کو صاف کرنے والا تیزاب یا کھار ۔

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

نَقد نارَوا

کھوٹا روپیہ پیسہ، (مجازاً) بدقسمتی

نَقّارَہ رَزمی

طبل جنگ ، جنگ کا نقارہ ۔

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

نَقّارا و نِشان

نقارہ اور علم (منصبی امرا کو نقارہ و نشان کی اجازت ہوتی تھی) ڈھول تاشہ اور جھنڈا ؛ مراد : سامانِ جنگ ۔

نُقرَہ خِنگ

گھوڑا جس کا رنگ چاندی جیسی سفیدی لیے ہوئے ہو، بالکل سفید گھوڑا، نقرئی گھوڑا، سپید گھوڑا، خنگ

نَقد دَم رَہنا

اکیلا رہنا، تنہا رہنا، مجرد رہنا، غیرشادی شدہ رہنا

نَقدی فَیصَلَہ

وہ تصفیہ یا فیصلہ جو سردست نقد روپیہ دے کر کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیر و قِطمِیر کے معانیدیکھیے

نَقِیر و قِطمِیر

naqiir-o-qitmiirनक़ीर-ओ-क़ितमीर

اصل: عربی

وزن : 122221

نَقِیر و قِطمِیر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، مراد: بہت معمولی سی بات یا چیز، بہت ادنیٰ سا معاملہ
  • کل، تمام، سارا، سب کا سب، جس میں معمولی سے معمولی چیز بھی شامل ہے

فعل متعلق، مذکر

  • احتیاط سے، غور سے، ٹھیک طور پر، مطلب کا

English meaning of naqiir-o-qitmiir

Adjective, Masculine

  • minute
  • all the minutiae, every little particle, great and small

Adverb, Masculine

  • minutely, exactly, to the point

नक़ीर-ओ-क़ितमीर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • एहतियात से, ग़ौर से, ठीक तौर पर, मतलब का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیر و قِطمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیر و قِطمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone