تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَپان" کے متعقلہ نتائج

نَپان

پیمائش، ناپنے کا عمل نیز ناپنے کا آلہ، پیمانہ

نَپانا

नापने का काम दूसरों से कराना; नपवाना।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَپان کے معانیدیکھیے

نَپان

napaanनपान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَپان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیمائش، ناپنے کا عمل نیز ناپنے کا آلہ، پیمانہ
  • وہ کھیت جس میں پانی کی آل نہ رہی ہو اور پودوں کی نمو (بڑھنا) رک جائے
  • پینا
  • پانی کا تالاب، حوض، پانی پینے کی جگہ
  • مویشی کے لیے حوض یا برتن جو کنویں کے پاس ہو
  • کنواں
  • تالاب
  • چشمہ
  • دودھ دوہنے کا برتن
  • گڑھا
  • کٹھرا
  • ہرن

Urdu meaning of napaan

  • Roman
  • Urdu

  • paimaa.ish, naapne ka amal niiz naapne ka paima nah
  • vo khet jis me.n paanii kii aul na rahii ho aur paudo.n kii nimmo (ruk jaa.ii
  • piina
  • paanii ka taalaab, hauz, paanii piine kii jagah
  • maveshii ke li.e hauz ya bartan jo ku.nve.n ke paas ho
  • ku.naa.n
  • taalaab
  • chashmaa
  • duudh dohne ka bartan
  • ga.Dhaa
  • kaThraa
  • hiran

नपान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्थान की लंबाई-चौड़ाई आदि की नाप, नापने का कार्य अथवा नापने का उपकरण, मापक
  • वह खेत जिसमें पानी की आर्द्रता न रही हो और पौधों की नुमू (विकास) रुक जाए
  • पीना, पानी का तालाब, हौज़, पानी पीने की जगह

    विशेष हौज़= जल संग्रह करने के लिये बनाया जाने वाला छोटा टैंक, पानी जमा रहने का चहबच्चा, मिट्टी आदि का बना हुआ नाँद नामक अर्ध-गोलाकार बड़ा पात्र, कुंड, तरण ताल

  • मवेशी के लिए हौज़ या बर्तन जो कुँवें के पास हो
  • कुँआँ
  • तालाब
  • जल-स्त्रोत
  • दूध दुहने का बर्तन
  • गड्ढा
  • कठरा
  • हिरन

نَپان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَپان

پیمائش، ناپنے کا عمل نیز ناپنے کا آلہ، پیمانہ

نَپانا

नापने का काम दूसरों से कराना; नपवाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَپان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَپان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone