تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّی مائِیں" کے متعقلہ نتائج

نَنّی مائِیں

(طب) لال جھاؤ کا پھل جو جھاؤ کے پھل سے چھوٹا غیر مثلث اور گول چنے کے برابر (بعض اس سے بڑا) ہوتا ہے ، رنگ بھورا زردی مائل ، اس کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جسے چمڑا رنگنے والے رنگ کے کام میں لاتے ہیں ، ثمرۃ الاثل ، کزمازو ، مائیں چھوٹی ، چھوٹی مائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّی مائِیں کے معانیدیکھیے

نَنّی مائِیں

nannii-maa.ii.nनन्नी-माईं

Roman

نَنّی مائِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) لال جھاؤ کا پھل جو جھاؤ کے پھل سے چھوٹا غیر مثلث اور گول چنے کے برابر (بعض اس سے بڑا) ہوتا ہے ، رنگ بھورا زردی مائل ، اس کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جسے چمڑا رنگنے والے رنگ کے کام میں لاتے ہیں ، ثمرۃ الاثل ، کزمازو ، مائیں چھوٹی ، چھوٹی مائیں ۔

Urdu meaning of nannii-maa.ii.n

  • (tibb) laal jhaa.uu ka phal jo jhaa.uu ke phal se chhoTaa Gair masals aur gol chane ke baraabar (baaaz is se ba.Daa) hotaa hai, rang bhuura zardii maa.il, is ke andar chhoTe chhoTe daane hote hai.n jise cham.Daa rangne vaale rang ke kaam me.n laate hai.n, samarৃ alaasal, kaz maazuu, maa.e.n chhoTii, chhoTii maa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّی مائِیں

(طب) لال جھاؤ کا پھل جو جھاؤ کے پھل سے چھوٹا غیر مثلث اور گول چنے کے برابر (بعض اس سے بڑا) ہوتا ہے ، رنگ بھورا زردی مائل ، اس کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جسے چمڑا رنگنے والے رنگ کے کام میں لاتے ہیں ، ثمرۃ الاثل ، کزمازو ، مائیں چھوٹی ، چھوٹی مائیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّی مائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّی مائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone