تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھے" کے متعقلہ نتائج

نَنّھے

۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے پَن سے

بچپن سے ؛ ابتدا سے ۔

نَنّھے نَنّھے بَچّے

کم سن بچے، چھوٹے چھوٹے بچے

نَنّھے سِن میں

کم سنی میں ، بچپن یا ابتدائی عمر میں ۔

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

نَنّھے بَڑوں کو بَکھاننا

کنبے والوں کو بُرا کہنا ، چھوٹے بڑوں کو کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھے کے معانیدیکھیے

نَنّھے

nannheनन्हे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: نَنّھا

  • Roman
  • Urdu

نَنّھے کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ننّھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، چھوٹے ؛ (مجازاً) ادنیٰ ۔
  • ۲۔(مجازاً) کم عمر ، کم سن ۔
  • ۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

Urdu meaning of nannhe

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nanahাa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal, chhoTe ; (majaazan) adnaa
  • ۲۔(majaazan) kama.umar, kamsin
  • ۳۔ naadaan, naasamajh, bhuule, anjaan

English meaning of nannhe

Adjective

नन्हे के हिंदी अर्थ

विशेषण

نَنّھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّھے

۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے پَن سے

بچپن سے ؛ ابتدا سے ۔

نَنّھے نَنّھے بَچّے

کم سن بچے، چھوٹے چھوٹے بچے

نَنّھے سِن میں

کم سنی میں ، بچپن یا ابتدائی عمر میں ۔

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

نَنّھے بَڑوں کو بَکھاننا

کنبے والوں کو بُرا کہنا ، چھوٹے بڑوں کو کوسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone