تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھا کاتنا" کے متعقلہ نتائج

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

چَرْخا کاتْنا

چرخے پر روئی یا رووڑ کا سوت تیار کرنا، کتائی کا کام یا کاروبار کرنا، سوت کات کر اُجرت حاصل کرنا

بَنّا کاتْنا

باریک سوت کاتنا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

ریشَم کاتْنا

ریشم تیّار کرنا ، ریشم کے کِیڑے کا لُعابِ دِہن اُگل کر اپنے اطراف جمع کرنا ؛ باریک بینی سے کام لینا.

چَرْخَہ کاتْنا

چرخے پر تاگا بنانا

رِشْتَہ کاتْنا

تعلق ختم کرنے کی سازش کرنا ، دُشوری پیدا کرنا

راتوں کاتا کاتْنا سَر پَر نَہِیں تاتْنا

بہت محنت مشقت کرتی ہے پھر بھی گزارا نہیں ہوتا یا مشکل سے ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھا کاتنا کے معانیدیکھیے

نَنّھا کاتنا

nannhaa kaatnaaनन्नहा कातना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

نَنّھا کاتنا کے اردو معانی

  • بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا
  • نہایت کفایت شعار ہونا
  • (طنزاً) معمولی یا پرہیزی غذا کھانا (خصوصاً وزن گھٹانے کے لیے)

English meaning of nannhaa kaatnaa

  • be niggardly
  • spin fine yarn
  • talk silly

नन्नहा कातना के हिंदी अर्थ

  • बच्चों की सी बातें करना, नासमझी की बातें करना, बहाना करना, बहाने बनाना
  • मितव्ययी होना
  • (व्यंगात्मक) मामूली या नियमित भोजन करना (विशेष रूप से बोझ या वज़न घटाने के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھا کاتنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھا کاتنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone