تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّے نَنّے" کے متعقلہ نتائج

نَنّے

ننا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، ننھے ؛ تراکیب میں مستعمل

نَنّے سے

چھوٹے سے ، نہایت چھوٹے ، بالے سے

نَنّے نَنّے

چھوٹے سے، چھوٹے چھوٹے

نَنّے بَڑوں کو بَکھاننا

چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہنا، سارے کنبے کو کوسنا، کنبے والوں کو برا بھلا کہنا

نَنّے نَنّے سے

چھوٹے چھوٹے سے، نہایت چھوٹے نیز کم عمر

نَنّے مُنّے

چھوٹے چھوٹے ، نہایت خورد (جیسے ننے منے ہاتھ سے سلام کیا)

نَنّے مِیاں

چھوٹے میاں، چھوٹے آقا، آقا کا بیٹا

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَنّی

ننھی ، چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) معصوم ، بھولی ، نادان ۔

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَنَّد

متلاطم، طوفانی

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نان نَمَک

معمولی غذا جس میں کوئی تکلف نہ ہو ، سادہ غذا ۔

ناں ناں کَرنا

انکار کرنا ، نفی میں جواب دینا نیز بہت منع کرنا ، روکنا ، باز رکھنا ۔

ننا سا منہ گز بھر کی زبان

حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا

نَنّا نَنّا مُنْہ

۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔

نَنّا سا

۔ صفت۔ چھوٹا سا۔ نہایت چھوٹا۔ چھوٹا اور موزوں۔؎

نَنّی کا

(دشنام) ننی (ادنیٰ) عورت کا جنا ہوا ؛ (طنزاً) کم عمر اور ناتجربہ کار ، نادان ، بے وقوف

نَنّی جانا

(گوٹا سازی) عورتوں کی پوشاک پر ٹانکنے کی ایک چھوٹی سی چیز (رک : ننھی جان معنی نمبر ۲)

نَنّی مُنّی سی

نہایت چھوٹی سی ، بہت چھوٹی

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

نَنّی نَنّی

۔ چھوٹی چھوٹی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّے نَنّے کے معانیدیکھیے

نَنّے نَنّے

nanne-nanneनन्ने-नन्ने

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نَنّے نَنّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے سے، چھوٹے چھوٹے

Urdu meaning of nanne-nanne

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe se, chhoTe chhoTe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّے

ننا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، ننھے ؛ تراکیب میں مستعمل

نَنّے سے

چھوٹے سے ، نہایت چھوٹے ، بالے سے

نَنّے نَنّے

چھوٹے سے، چھوٹے چھوٹے

نَنّے بَڑوں کو بَکھاننا

چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہنا، سارے کنبے کو کوسنا، کنبے والوں کو برا بھلا کہنا

نَنّے نَنّے سے

چھوٹے چھوٹے سے، نہایت چھوٹے نیز کم عمر

نَنّے مُنّے

چھوٹے چھوٹے ، نہایت خورد (جیسے ننے منے ہاتھ سے سلام کیا)

نَنّے مِیاں

چھوٹے میاں، چھوٹے آقا، آقا کا بیٹا

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَنّی

ننھی ، چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) معصوم ، بھولی ، نادان ۔

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَنَّد

متلاطم، طوفانی

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نان نَمَک

معمولی غذا جس میں کوئی تکلف نہ ہو ، سادہ غذا ۔

ناں ناں کَرنا

انکار کرنا ، نفی میں جواب دینا نیز بہت منع کرنا ، روکنا ، باز رکھنا ۔

ننا سا منہ گز بھر کی زبان

حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا

نَنّا نَنّا مُنْہ

۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔

نَنّا سا

۔ صفت۔ چھوٹا سا۔ نہایت چھوٹا۔ چھوٹا اور موزوں۔؎

نَنّی کا

(دشنام) ننی (ادنیٰ) عورت کا جنا ہوا ؛ (طنزاً) کم عمر اور ناتجربہ کار ، نادان ، بے وقوف

نَنّی جانا

(گوٹا سازی) عورتوں کی پوشاک پر ٹانکنے کی ایک چھوٹی سی چیز (رک : ننھی جان معنی نمبر ۲)

نَنّی مُنّی سی

نہایت چھوٹی سی ، بہت چھوٹی

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

نَنّی نَنّی

۔ چھوٹی چھوٹی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّے نَنّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّے نَنّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone